امید کرتا ہوں آپ تمام دوست خیریت سے ہوں گئے۔ میں (محسن شہزاد) Gk Riders Club کی جانب سے اپنا 2 سال کا تجربہ آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اور یہ تحریر میں بائیکرز کے لیئے لکھ رہا ہوں گاڑی پر سفر کرنے والے خود سے Calculate کر سکتے ہیں ۔۔
اگر آپ نے 5 دن کا ٹور پلان کر ہی لیا ہے تو آپ کے پاس بہت آپشن ہیں
1 kashmir Any Distric
2 Naran kaghan
3 Swat Kalam
4 Kumrat
5 Chitral
6 Gilgit Balistan
7 Sakardu
اگر دیکھا جائے تو ٹور کرنے کی کافی اقسام ہیں جو کہ کسی اور دن تفصیل سے بات ہو گی آج ہم 2 اقسام کی بات کر لیتے ہیں
1 Road To Road Tour
2 Road To Vally Tour
《 Road To Road 》
یہ ٹور کیا ہوتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو۔۔۔۔ اگر آپ اسلام آباد سے نیلم ویلی کی طرف سفر کر رہے ہیں تو جس کا ٹوٹل فاصلہ 400 کلومیٹر ہے صرف آپ اسی پر سفر کر رہے ہیں تو اسے Road to Road کہتے ہیں
For Example………..
اسلام آباد سے نیلم ویلی کے راستے میں بہت سے ٹورسٹ پوائنٹ آتے ہیں اگر آپ کو نہیں دیکھ رہے تو یہ Road to Road ٹور کہلاتا ہے اس کو تھوڑا اور آسان کر دیتا ہوں کرن سے جب آپ شادرہ کی طرف سفر کر رہے ہوتے ہیں تو راستے میں بہت ہی خوبصورت پوائنٹ رتی گلی جھیل آتی ہے اس کو دیکھنے کے لیے یا وہاں تک آنے جانے میں بہت سارہ وقت لگتا ہے جس کی وجہ سے مین Distination تک نہیں پہنچ سکتے۔۔۔۔۔ پھر آپ اس خوبصورت پوائنٹ کو چھوڑ کر اپنی Main Distination کی طرف سفر شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت سے ٹورسٹ پوائنٹ کو مس کر آتے ہیں
This Is Called Road To Road Tour…
《Road To Vally Tour 》
یہ ٹور کیا ہوتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو۔۔۔۔ اگر آپ اسلام آباد سے نیلم ویلی کی طرف سفر کر رہے ہیں اور آپ کا پلان ہے 5 دن کا ہوتا ہے تو اور آپ کے دماغ میں یہ بات ہوتی ہے 5 دن میں جتنا ہو سکے گا اتنا کرے گئے اسے Road to vally Tour کہتے ہیں
For Example………
آپ کا پلان اسلام آباد سے نیلم ویلی کا ہے تو کم سے کم 2 دن آپ کے سفر کے نکال دیں باقی بچے 3 دن۔۔۔ ان 3 دن میں آپ فاصلہ کم اور زیادہ سے زیادہ جگہ دیکھ سکتے ہیں جیسا کہ جولائی کے شروع میں ہم نے 7 دن کا اسلام آباد سے نیلم ویلی (تاوبت) کا پلان کیا اب یہ سفر ہمارا Road to Road Tour تھا۔ کیوں کہ اس سفر میں ہم نے صرف اور صرف فاصلہ کو ترجیح دی ۔۔۔ جس کی وجہ سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ Road to Road Tour ہے اس ٹور میں ہم نے وہیی پوائنٹ دیکھے جو اس Distination پر موجود تھے ۔۔
اب آپ کو خود ہی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ کون سہ ٹور کرنا چاہیے
•Road to Road Tour
•Road to vally Tour
بنائے 5 دن کا پلان اور نکل جائے اپنی خوابوں کے راستے میں
اگر آپ کو میری یہ تحریر پڑھ کر کچھ علم میں اضافہ ہو دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
