کہانی چولستان کے سفر کی۔۔
جیسے ہی سوشل میڈیا پر ریلی کی خبریں گردش میں آئیں۔ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں اس پروگرام کی بحث چڑھ گئی۔۔ کون کون، کب ، کیسے اور کہاں سے۔۔۔۔۔۔ جانا تو سب چاہتے ہیں لیکن شاید حکومت نہیں چاہتی۔۔۔ پٹرول کی اس قیمت نے سیاحت کو بڑا دھچکا لگا۔۔۔ خیر بندے کو ڈھیٹ ہونا …