کٹورہ جھیل
ایک ایسی جھیل جس تک پہنچنے کیلئے تین سے چار گھنٹے کا ٹریک کرنا ہوتا ہے۔۔ یہاں تک نہ کوئی جیپ جاتی ہے اور نہ خچر۔۔ اگر خچر کیا بھی جائے تو وہ چھوٹی کٹورہ جھیل تک چھورسکتا ہے۔۔اس کے بعد پتھروں والا راستہ ہے جو بہت دشوار ہوتا ہے ۔۔ مشکل راستہ کی وجہ سے ہی یہاں لوگوں کا رش کم ملے گا جبھی اس جھیل کی خوبصورتی اب تر برقرار ہے۔۔ یہ جھیل اتنی خوبصورت ہے کہ یہاں پہنچ کر ساری تکھن اتر جاتی ہے۔۔ یہاں کشتی کی سواری بھی موجود ہے جس میں بیٹھ کہ پوری جھیل گھومی جا سکتی ہے۔۔ یہ جھیل کٹورہ کی شکل میں ہے جسکے چاروں طرف مختلف قسم کے پہاڑ ہیں۔۔ ان پہاڑوں میں سرسز پہاڑ، برف والے پہاڑ اور دوسرے پہاڑ نظر آ ئیں گے۔۔
مزید معلومات کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور کومنٹ بھی کر سکتے ہیں۔۔


