لیپہ ویلی سیاحوں کے لیے ایک تعارف۔۔۔

گر آپ اسلام آباد ہیں تو مظفرآباد مری ایکسپریس وے کا انتخاب کریں براستہ کوہالہ اور مظفرآباد پہنچتے ہی دو میل پل سے آگے داہیں جانب دریا جہلم کے کنارے شاہراہ سری نگر کا انتخاب لیپہ پہنچنے کا واحد حل ہے ۔۔مظفرآباد سے لیپہ کا سفر 100 کلومیٹر ہے. شاہراہ سری نگر کے راستے میں …

لیپہ ویلی سیاحوں کے لیے ایک تعارف۔۔۔ Read More »