Katora Lake

کٹورہ جھیلایک ایسی جھیل جس تک پہنچنے کیلئے تین سے چار گھنٹے کا ٹریک کرنا ہوتا ہے۔۔ یہاں تک نہ کوئی جیپ جاتی ہے اور نہ خچر۔۔ اگر خچر کیا بھی جائے تو وہ چھوٹی کٹورہ جھیل تک چھورسکتا ہے۔۔اس کے بعد پتھروں والا راستہ ہے جو بہت دشوار ہوتا ہے ۔۔ مشکل راستہ کی …

Katora Lake Read More »