Gujar Khan To Neelum Vally (7 Days Tours)
اسلام و علیکم!•••••امید کرتا ہوں آپ تمام دوست خیرت سے ہوں گئے اللہ پاک تمام بھائیوں کو سلامت رکھے آمین!! یہ سفر کسی بھی قسم کا پلان میں نہیں آتا تھا۔ اک دن 《 ذکی بھائی》 کا میسج آتا ہے کیا پروگرام ہے کہیں آوارہ گردی کے لئے چلتے ہیں پہلے میں نے سوچھا کہ …